April 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/rubbernurse.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
گورنر پنجاب سے خواجہ احمد حسان کی ملاقات ،سیاسی و تعلیمی شعبہ کی بہتری پر گفتگو

لاہور(نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سینئر رہنما مسلم لیگ نواز خواجہ احمد حسان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں موجودہ سیاسی اور خصوصاً تعلیم کے شعبہ میں بہتری کیلئے تبادلہ خیال کیاگیا۔ خواجہ احمد حسان نے کہا گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے مسلم لیگ نواز کے ممبران پارلیمنٹ اور کارکنان کیلئے گورنر ہاوس دروازے ہمیشہ کھلے رکھے اور عزت و احترام دیا۔ قائد محمد نواز شریف کے اعتماد پر ہمیشہ پورے اترے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے نیک خواہشات خیر سگالی کے اظہار پر خواجہ احمد حسان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *