April 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/rubbernurse.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ جاری ہے جہاں ٹرن آؤٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس میں ووٹنگ کے اختتام سے چند گھنٹوں پہلے ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد تک پہنچ گیا۔ 

روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس میں جاری ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 2018 کے ٹرن آؤٹ سے زیادہ ہوگیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق روس میں 2018 کے صدارتی انتخابات میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67.5 فیصد رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *